برطانیہ میں وزیر اعظم تھریسا مئے کے گروپ میں اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے
برطانیہ کے اگلے چھ ماہ تک یوروپی یونین سے باہر نکلنے کا امکان نہیں ہے۔حکومت برطانیہ کا ایک دستاویز لیک ہوا ہے جو
بی بی سی اور ٹائمس کو ملا ہے۔اس دستاویز سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ برطانوی حکومت کے اندر اتفاق
رائے نہیں ہوپایا ہے اس لئے یوروپی یونین سے باہر ہونے کی اسکیم چھ ماہ کے
لئے ملتوی کردی گئی ہے۔